حکومت نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کیا ہے۔

File Photo

رمضان المبارک کا آغازنماز تراویح کے ساتھ ہوگیا
27 مئی 2017 (20:52)
0

آج رات نماز تراویح کے ساتھ ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔
دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ مقدس کے دوران روزے رکھ کر اور عبادت کرکے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کریں گے۔
آج رات سے تمام مساجد میں نماز عشاء کے بعد تراویح کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
حکومت نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کیا ہے۔
کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔