File Photo

وکلاء انصاف کی فراہمی میں موثر کردار ادا کریں:حیدر
27 مئی 2017 (20:09)
0

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے وکلاء پر زور دیا ہے کہ وہ عام آدمی کو انصاف کی فراہمی میں موثر کردار ادا کریں ۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز باغ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں فیملی کوٹس قائم کردی گئی ہیں جبکہ باغ میں سرکٹ بینچ بھی قائم کیا جارہا ہے۔