گروپ سات کے ممالک کا دہشت گردی کیخلاف جنگ تیز کرنے پر زور
27 مئی 2017 (19:17)
0

گروپ سات کے ممالک نے رواں ہفتے مانچسٹر میں حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ تیز کرنے پر زور دیا ہے۔

گروپ کے رکن ممالک نے اٹلی کے شہر سلی میں سربراہ اجلاس میں جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں انٹرنیٹProvilers اور سوشل میڈیا فرمز سے آن لائن موجود انتہا پسندی کے مواد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔