کسی بھی گروپ نے ابھی تک حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

 افغانستان :خوست میں ایک خودکش حملے میں18 افراد ہلاک
27 مئی 2017 (16:18)
0

افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک خودکش حملے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔افغان وزارت داخلہ کے نائب ترجمان نجیب دانس نے کہا کہ امریکی فوج کی سیکورٹی فراہم کرنے والے محافظوں کا ایک گروپ نشانہ تھا تاہم حملے کا نشانہ بننے والے زیادہ تر شہری ہیں۔
کسی بھی گروپ نے ابھی تک حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔