یہ اقدام اسرائیلی انتظامیہ اور ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے درمیان فلسطینی قیدیوں کی حالت زار کی بہتری سے متعلق معاہدہ طے پانے کے بعد کیا گیا۔

بھوک ہڑتال کرنے والے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں نے اپنا احتجاج ختم کر دیا
27 مئی 2017 (14:47)
0

سینکڑوں فلسطینی قیدیوں نے ، جو اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال پر تھے ، اپنا احتجاج ختم کر دیا ہے۔یہ اقدام اسرائیلی انتظامیہ اور ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے درمیان فلسطینی قیدیوں کی حالت زار کی بہتری سے متعلق معاہدہ طے پانے کے بعد کیا گیا۔
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں مناسب علاج معالجے اور قیدتنہائی کے خاتمے اور نام نہاد انتظامی حراست کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے۔