فضل الہی نے گزشتہ روز ہزار خوانی انڈسٹریل ،تاج آباد گرڈ اسٹیشنوں پر حملہ کیا اور مختلف فیڈروں سے بجلی کی فراہمی زبردستی بحال کر دی۔