File photo

بھارت اور پاکستان ایک لائحہ عمل پر اتفاق کریں تو کشمیر کا تنازعہ حل ہوسکتا ہے: اقوام متحدہ
27 مئی 2017 (07:32)
0

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ اگربھارت اور پاکستان دونوں کسی ایک لائحہ عمل پر اتفاق کریں تو کشمیرکادیرینہ تنازع حل کیاجاسکتاہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہاکہ تمام فریقوں کے باہمی اتفاق رائے سے ہی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز اپنے اختیارات استعمال میں لاسکتے ہیں۔