وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اقتصادی راہداری سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے مواقع میسر آئے ہیں۔

شہبازشریف کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کی ہدایت
27 مارچ 2017 (22:27)
0

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مسلسل اقدامات کرے۔
پیر کے رورزلاہور میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے مواقع میسر آئے ہیں جن سے ملک کو فائدہ ہوگا۔