صوبائی اسمبلی نے بل کی متفقہ منظوری دی۔

حیدرآباد،کراچی کی2 یونیورسٹیاں فاطمہ جناح،ایدھی سے منسوب
27 مارچ 2017 (20:16)
0

سندھ اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت حیدرآباد اور کراچی کی دو زیر تعمیر یونیورسٹیوں کے نئے نام فاطمہ جناح یونیورسٹی اور مولانا عبد الستار ایدھی رکھ دی گئے ہیں۔
اس سے پہلے ان یونیورسٹیوں کے نام ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے نام پر تھے۔
پیپلزپارٹی کے پارلیمانی رہنما نثار احمد کھوڑو نے یہ بل پیش کیا تھا۔