اجلاس میں تمام صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

 ارسا کا موسم ِخریف کیلئے صوبوں میں پانی کی تقسیم کا جائزہ
27 مارچ 2017 (19:54)
0

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کی فنی کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں ہوا جس میں خریف کے موسم کے دوران صوبوں میں پانی کی تقسیم کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں تمام صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
اجلاس کے دوران کمیٹی نے سفارشات مرتب کیں جنہیں حتمی منظوری کیلئے جمعے کو مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔