حکام نے کہا ہے کہ ہائی سکول کے 52طلبا اور گیارہ اساتذہ کو ہ پیمائی کررہے تھے کہ یہ المناک حادثہ پیش آیا۔

جاپان میں برفانی تودہ گرنے سے 8 طلباء ہلاک
27 مارچ 2017 (16:03)
0

جاپان کے علاقے ٹوچیگی میں آج برفانی تودہ گرنے سے آٹھ طلباء ہلاک اور تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں طلبہ علاقے کی سیاحت کیلئے آئے ہوئے تھے۔
حکام نے کہا ہے کہ ہائی سکول کے 52طلبا اور گیارہ اساتذہ کو ہ پیمائی کررہے تھے کہ یہ المناک حادثہ پیش آیا۔علاقے میں سو سے زائد فوجی امدادی کارروائیوں کیلئے تعینات کردئیے گئے ہیں۔