میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے ان ماہی گیروں کو پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا۔