صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ ضلع بشود میں ایک ناکے پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں دوپولیس اہلکار اور دوشہری ہلاک ہوگئے۔

افغانستان: جھڑپوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت5 افراد ہلاک
27 مارچ 2017 (15:32)
0

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دو الگ الگ جھڑپوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ ضلع بشود میںایک ناکے پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں دوپولیس اہلکار اور دوشہری ہلاک ہوگئے۔

جبکہ Mumand Dara ضلع میں مسلح عسکریت پسندوں کے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر اچانک حملے میںایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔