نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ نو سال پرانے معاہدے سے بڑی کامیابی ملی اور اس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوا۔