اکتیس سٹیشنوں کو دوبارہ سگنل لگانے کے منصوبے پر سترہ ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔

File Photo

 ریلوے سٹیشنوں کی بحالی اور تزئین و آرائش کی منصوبہ بندی
27 مارچ 2017 (11:11)
0

ریلوے ">پاکستان ریلوے نے مسافروں کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لئے ملک بھر میں مزید اکیس ریلوے سٹیشنوں کی بحالی اور تزئین و آرائش کی منصوبہ بندی کی ہے۔

سرکاری ذریعوں کے مطابق ، بہاولپور، اوکاڑہ، ساہیوال، رائیونڈ، نارروال، ننکانہ صاحب اور حسن ابدال سٹیشنوں کی تعمیر نو کا کام جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتیس سٹیشنوں کو دوبارہ سگنل لگانے کے منصوبے پر سترہ ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔