ان کا انتقال 1898میں آج ہی کے دن علی گڑھ میں ہوا۔

File Photo

سرسید احمد خان کی آج 120ویں برسی منائی جارہی ہے
27 مارچ 2017 (10:48)
0

سرسید احمد خان کی آج 120ویں برسی منائی جارہی ہے۔

عظیم دانشور اورسیاستدان نے علی گڑھ کالج کی بنیاد رکھی جسے بعد میں یونیورسٹی کا درجہ دیاگیا۔  سرسید احمد خان نے برصغیر کے مسلمانوں میں جدید تعلیم کا شعور اجاگر کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیا۔
ان کا انتقال 1898میں آج ہی کے دن علی گڑھ میں ہوا۔