پہلے بلاک میں بے گھر افراد کاشمار کل کیاجائے گا۔

File Photo

 پہلا مرحلہ : 63ا ضلاع میں خانہ ومردم شماری آج مکمل ہوجائے گی
27 مارچ 2017 (08:54)
0

چھٹی خانہ اور مردم شماری کے تحت پہلے مرحلے کے پہلے بلاک میں ملک کے63ا ضلاع میں خانہ ومردم شماری آج مکمل ہوجائے گی۔

پہلے بلاک میں بے گھر افراد کاشمار کل کیاجائے گا۔
دوسرے بلاک کاخانہ شماری کاپہلا مرحلہ جمعے کو شروع ہوگا اور تین دن تک جاری رہے گا دوسرے بلاک کی خانہ ومردم شماری اگلے مہینے کی تین سے تیرہ تاریخ تک کی جائیگی۔