File Photo

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے 2اورکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا
27 مارچ 2017 (08:50)
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی اندھادھندکارروائی میں ضلع پلوامہ کے علاقےAwanti Pora میں دو اورکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیاہے۔

شہیدہونیوالے نوجوانوں کی شناخت پلوامہ کے گائوںBellow کے رئیس احمد وانی اور شوپیاں کے فاروق احمدHurah کے نام سے ہوئی۔
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ نوجوان مجاہدین تھے جو فوجیوں کے ساتھ ایک مقابلے میں شہید ہوئے۔
نوجوانوں کی شہادت کے بعد ضلع پلوامہ کے گائوںBellow میں بھارتی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔