File Photo

شام:کُرد اور عرب جنگجوئوں نے دولت اسلامیہ کے زیر قبضہ فوجی ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
27 مارچ 2017 (08:40)
0

شام میں کُرد اور عرب جنگجوئوں نے جنہیں امریکہ کی زیرقیادت اتحادی فوج کی حمایت حاصل ہے، دولت اسلامیہ گروپ کے زیر قبضہTabqaکے فوجی ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

اتحاد کے ایک ترجمان نے کہاکہ ہوائی اڈے کو دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کاکام جاری ہے۔