File Photo

موسم زیادہ تر خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
27 مارچ 2017 (07:39)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ، کوئٹہ،ژوب ڈویژنوں اور بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔
پیر کی صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد پندرہ
لاہور اکیس
کراچی پچیس
پشاور بیس
کوئٹہ تیرہ
مری اورگلگت چودہ
اورمظفرآباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ