صدرممنون حسین تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

File Photo

ابتدائی تعلیم کے بارے میں پہلی قومی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے
27 مارچ 2017 (07:19)
0

بچپن میں دیکھ بھال اورابتدائی تعلیم کے بارے میں پہلی دو روزہ قومی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔

کانفرنس کامقصد پاکستان میں بچوں کی ابتدائی عمر میں دیکھ بھال اورتعلیم کو فروغ دینا اور ایک مساوی جامع اورپائیدار معاشرہ تخلیق کرنا ہے۔
صدرممنون حسین تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔