اُن سے اسلحہ،گولہ بارود اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔

File Photo

ملک کے مختلف حصوں سے71 مشتبہ افراد گرفتار
27 مارچ 2017 (06:36)
0

سیکیورٹی فورسز نے مختلف حصوں سے چودہ افغان باشندوں سمیت اکہترمشتبہ افراد کو گرفتار کیاہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پنجاب رینجرز ،پولیس اورخفیہ اداروں کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر اٹک،ا سلام آباد، سیالکوٹ، نارووال،لاہور، ڈی جی خان اور راجن پور میں تلاشی کی مشترکہ کارروائیاں کی گئیں۔
اُن سے اسلحہ،گولہ بارود اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔