انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف107رنز سے کامیابی
27 جون 2017 (22:15)
0

انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف107رنز سے کامیابی میچ کا فیصلہ بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کیا گیا ہے۔
Leicester میں کے خواتین کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 378رن کا ہدف دیا ہے۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں 377رن بنائے ۔
انگلینڈ کی طرف سے Natalie Sciverنے چودہ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے ایک سو سینتیس رن بنائے۔