file photo

ضلع سوات میں84میگاواٹ پن بجلی گھر پر تعمیراتی کام جاری
27 جون 2017 (19:57)
0

ضلع سوات کے علاقے Matiltanمیں 84میگاواٹ کے پن بجلی گھر کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
خیبرپختونخوا کے توانائی کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو تبایا کہ دریائے سوات پر بجلی گھر تعمیر کیا جارہا ہے اور یہ بیس ارب روپے کی لاگر سے 2020تک مکمل کیا جائے گا۔
صوبائی حکومت بجلی کی قلت پر قابو پانے کیلئے دریائے سوات پر دیگر کئی پن بجلی کی منصوبوں کی تعمیر پر بھی کام کررہی ہے۔