پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل نے دورے کے دوران بہاولپور سانحے کے زخمیوں کی عادت کی۔

ایئر چیف مارشل سہیل امان کا لاہورمیں جناح ہسپتال برن یونٹ کا دورہ
27 جون 2017 (19:31)
0

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے آج لاہور میں جناح ہسپتال کے برن یونٹ کا دورہ کیا اور احمد پورشرقیہ میں آئل ٹینکر سانحے کے زخمیوں کی عیادت کی۔
فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیرچیف مارشل سہیل امان نے اس موقع پر کہا کہ پاک فضائیہ اس سانحے کے متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
انہوں نے زخمیوں سے ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔