فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وہ موسم صاف ہونے پر فوری طور پر پاراچنار جائیں گے

file photo

بری فوج کے سربراہ کا دورہ پارا چنار خراب موسم کے باعث منسوخ
27 جون 2017 (18:28)
0

بری فوج کے سربراہ کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث پاراچنار روانہ نہیں ہوسکا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وہ موسم صاف ہونے پر فوری طور پر پاراچنار جائیں گے۔
آرمی چیف نے آج پاراچنار جانا تھا جہاں انہوں نے عید کا دوسرا دن دہشتگردی حملے کے متاثرین کے ساتھ گزارناتھا۔فوجی حکام پارا چنار سانحے کے متاثرہ خاندانوں اور مقامی قبائلی عمائدین کے ساتھ رابطے میں ہیں۔