file photo

شام، دولت اسلامیہ کی ایک جیل پر امریکی فضائی حملہ،57افراد ہلاک
27 جون 2017 (18:21)
0

شام کے مشرقی علاقے المیادین میں دولت اسلامیہ کی ایک جیل پر تازہ امریکی فضائی حملوں میں ستاون افراد ہلاک ہوگئے۔
شام کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب اتحادی جنگی طیاروں نے المیادین کے علاقے میں ایک عمارت کو تبادہ کردیا جسے دولت اسلامیہ کے شدت پسند جیل کے طور پر استعمال کررہے تھے۔