مختلف شہروں میں لوگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ تفریحی مقامات پا رکوں اوردوسرے تاریخی مقامات کی سیر کو جارہے ہیں۔

عیدالفطر کا دوسرا دن جوش و جذبے کے ساتھ منایاجارہا ہے
27 جون 2017 (15:58)
0

عیدالفطر کا آج دوسرا دن جوش و جذبے کے ساتھ منایاجارہا ہے ۔مختلف شہروں میں لوگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ تفریحی مقامات پا رکوں اوردوسرے تاریخی مقامات کی سیر کو جارہے ہیں۔لوگوں کی بڑی تعداد مری، ایوبیہ، نتھیاگلی اور سوات کی طرف بھی جارہی ہے ۔
ان مقامات پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس کے اہلکار شاہراہوں پر ٹریفک کا رش ختم کرنے میں مصروف ہیں۔