نواز شریف نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میںچین میں مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔