منصوبہ تین مجوزہ یونٹوں کے ساتھ تعمیر کیا جارہاہے جس میں ہر ایک کی پیداواری صلاحیت470 میگاواٹ ہے۔

 ایک ہزار چار سو دس میگاواٹ کے چوتھے تربیلا پن بجلی توسیعی منصوبے کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری
27 جون 2017 (15:40)
0

تربیلا میں ایک ہزار چار سو دس میگاواٹ کے چوتھے تربیلا پن بجلی توسیعی منصوبے کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
یہ منصوبہ تین مجوزہ یونٹوں کے ساتھ تعمیر کیا جارہاہے جس میں ہر ایک کی پیداواری صلاحیت470 میگاواٹ ہے۔ منصوبے کی تکمیل سے تربیلا پن بجلی گھر کی موجودہ پیداوار ی صلاحیت تین ہزار چار سو اٹھہتر میگاواٹ سے بڑھ کر چار ہزار آٹھ سواٹھاسی میگاواٹ ہوجائے گی۔