مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تیسر ے فریق کی ثالثی بہت ضروری ہے:غلام نبی فائی
27 جون 2017 (13:43)
0

ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس پیشکش کی یاد دہانی کرائی ہے جس میں انہوں نے کشمیر کی حیثیت کے تعین کے لئے کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی میں مدد دینے کا کہا تھا۔

واشنگٹن میں کشمیری اور سکھ برادری کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لئے تیسر ے فریق اقوام متحدہ یا امریکہ کی ثالثی بہت ضروری ہے ۔