File Photo

سری لنکاکے کرکٹر نامناسب جوتے پہننے کے باعث زخمی ہو رہے ہیں
27 جون 2017 (08:07)
0

سری لنکاکے کرکٹر Flat Footed ہونے اور نامناسب جوتے پہننے کے باعث زخمی ہو رہے ہیں۔

یہ بات آسٹریلیا کے ایک طبی ماہر نکولس Sprenger نے بتائی، کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کی وجوہات جاننے کیلئے سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ان کی خدمات حاصل کی ہیں کیونکہ گزشتہ برس بارہ فاسٹ بائولرز میں سے نو کھیل سے باہر تھے۔