File Photo

بنکوں کی تمام شاخیں2 اور 9جولائی کو کُھلی رہیں گی
27 جون 2016 (22:05)
0

تجارتی بنکوں کی تمام شاخیں آئندہ ماہ کی دو اور نو تاریخ کو آنے والے ہفتے کے روز کُھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک نے ایک بیان میں تمام تجارتی بنکوں سے کہا ہے کہ وہ عید کی تعطیلات کے دوران اے ٹی ایم مشینوں کو درست حالت میں رکھیں۔