File Photo

انڈو نیشیا:کشتی طوفانی موسم میں پھنس جانے سے 12افراد لاپتہ
27 جون 2016 (22:01)
0

انڈو نیشیا کے صوبے پاپوا میں ایک کشتی طوفانی موسم میں پھنس جانے کے باعث بارہ افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ 

امدادی ادارے کے ایک عہدیدار نے کہا کہ موٹر بوٹ جزیرہBaikسے قریبی جزیرےNumforجارہی تھی کہ خراب موسم کے باعث الٹ گئی۔