سپین کی دوسری اہم جماعت سوشلسٹ ورکرز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے۔

سپین میں کنزرویٹو پیپلز پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں زیادہ تر نشستیں جیت لیں
27 جون 2016 (14:05)
0

سپین میں قائم مقام وزیراعظم ماریانو راجوائے کی کنزرویٹو پیپلز پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں زیادہ تر نشستیں جیت لی ہیں تاہم انہوں نے واضح اکثریت حاصل نہیں کی۔
سپین کی دوسری اہم جماعت سوشلسٹ ورکرز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے۔
یہ انتخاب دسمبر میں غیر فیصلہ کن انتخابات کے بعد چھ ماہ سے جاری سیاسی تعطل ختم کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔