جانسن نے کہا کہ برطانیہ یورپی یونین کے ساتھ وفاقی نظام کی بجائے اب آزادانہ تجارت اور شراکت داری پر مبنی تعلقات کو فروغ دے سکتاہے۔

برطانیہ یورپی یونین کی سنگل مارکیٹ تک رسائی جاری رکھے گا:جانسن
27 جون 2016 (14:08)
0

برطانیہ یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے رائے شماری کے باوجود بلاک کی سنگل مارکیٹ تک رسائی جاری رکھے گا۔یہ بات یورپی یونین سے علیحدگی کی مہم کے ممتاز رہنما اور ملک کے آئندہ وزیراعظم بننے کے پسندیدہ امیدوار بورس جانسن نے ایک مضمون میں کہی ہے۔
جانسن نے کہا کہ برطانیہ یورپی یونین کے ساتھ وفاقی نظام کی بجائے اب آزادانہ تجارت اور شراکت داری پر مبنی تعلقات کو فروغ دے سکتاہے۔