49 رکنی ریاستی قانون ساز اسمبلی کیلئے 21 جولائی کو انتخابات ہوں گے۔

آزاد کشمیر میں عام انتخابات میں نمایاں سیاسی جماعتوں اورآزاد امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر
27 جون 2016 (12:24)
0

آزاد کشمیر میں عام انتخابات میں نمایاں سیاسی جماعتوںاورآزاد امیدواروں کی انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور بھرپور انداز میں جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)' تحریک انصاف ' پاکستان پیپلز پارٹی' جماعت اسلامی' جموں و کشمیر پیپلز پارٹی' جموں و کشمیر لبریشن لیگ سمیت مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اور آزاد امیدواروں سمیت چھ سو امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
49 رکنی ریاستی قانون ساز اسمبلی کیلئے 21 جولائی کو انتخابات ہوں گے۔