ننگر ہار میں افغان فوج کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے کم از کم 119 دہشتگرد اور سیکورٹی فورسز کے سات اہلکار ہلاک ہوگئے۔

افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری کارروائیاں ،150 طالبان ہلاک
27 جون 2016 (12:21)
0

افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران150 سے زیاد ہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔صوبہ ننگر ہار میں افغان فوج کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے کم از کم 119 دہشت گرد اور سیکورٹی فورسز کے سات اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ادھر شمالی صوبے فاریاب کے ضلع گرزیوان میں درجنوں شدت پسندوں کے فوجی چوکی پر حملے کے بعد جھڑپ کے دوران 26 طالبان ہلاک ہوگئے۔