لیویز ذرائع نے بتایا کہ ان پاکستانیوں کو ایران کے مختلف علاقوں سے سفری دستاویزات کے بغیر قیام کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔