وزیراعظم کے مشیر نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشرے کے پسماندہ طبقوں کا معیارزندگی بہتر بنانے کیلئے فلاح و بہبود کے کئی اقدامات کیے ہیں۔

عوام کی خدمت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مشن ہے: امیر مقام
27 جون 2016 (12:17)
0

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مشن ہے اور یہ بلاامتیاز جاری رہے گا۔انہوں نے ان خیاات کا اظہار مینگورہ سوات میں کھلی کچہری کے دوران مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
امیرمقام نے کہا کہ حکومت نے معاشرے کے پسماندہ طبقوں کا معیارزندگی بہتر بنانے کیلئے فلاح و بہبود کے کئی اقدامات کیے ہیں۔