علما اور مشائخ نے حضرت علی کی زندگی کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی۔

 یوم شہادت حضرت علی
27 جون 2016 (10:17)
0

یوم شہادت حضرت علی پیر کے روز منایا گیا۔مذہبی اور سماجی تنظیموں کی طرف سے سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کی گئیں۔
ملک کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر جلوس نکالے گئے۔علما اور مشائخ نے حضرت علی کی زندگی کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی۔
ادھر یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر ملک بھر میں سیکورٹی کے جامع انتظامات کیے گئے۔