سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق حج سیزن کے سوا عمرہ کے سال بھر ویزے دیئے جائینگے جو شوال کے وسط سے شروع ہوکر محرم کے وسط تک ہوتا ہے ۔

سعودی حکومت کا آئندہ سال سے پورے سال کیلئے عمرہ سیزن کھلا رکھنے کامنصوبہ
27 جون 2016 (12:09)
0

سعودی عرب کی حکومت آئندہ سال سے پورے سال کے لئے عمرہ سیزن کھلا رکھنے کامنصوبہ بنارہی ہے ۔ سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق حج سیزن کے سوا عمرہ کے سال بھر ویزے دیئے جائینگے جو شوال کے وسط سے شروع ہوکر محرم کے وسط تک ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ وزارت نے 15رمضان المبارک کے بعد نئے عمرہ ویزوں کا اجراء روک دیا ہے۔