توقع ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو روم اور ترکی کے وزیراعظم بینالی یلدرم انقرہ میں آج تعلقات کی بحالی اور معاہدے کی تفصیل سے آگاہ کریں گے۔

اسرائیل مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمہ کیلئے ترکی کے ساتھ معاہدے کے قریب
27 جون 2016 (12:02)
0

اسرائیل ترکی کے ساتھ مفاہمت کے ایک معاہدے تک پہنچ گیا ہے جس سے مشرق وسطیٰ کی طاقتوں کے درمیان چھ سالہ کشیدگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔
توقع ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو روم اور ترکی کے وزیراعظم بینالی یلدرم انقرہ میں آج تعلقات کی بحالی اور معاہدے کی تفصیل سے آگاہ کریں گے۔