انہوں نے ان خیالات کااظہار جرمن سفیر اینا لیپل سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔

رضاربانی کا پاکستان،جرمنی دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور
27 جنوری 2016 (20:03)
0

سینٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زوردیا ہے ۔
انہوں نے ان خیالات کااظہار بدھ کے روز اسلام آباد میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں پارلیمانی تعلقات اور تعاون بڑھانے پر بھی زوردیا ۔
پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے بھی میاں رضا ربانی سے ملاقات کی ۔