ماہر موسمیات کے مطابق کشمیر ، مری ، گلیات اور گلگت بلتستان میں بھی برف باری کا خوشگوار سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔