میزائل تجربے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی تھی

file photo

یورپی یونین نے شمالی کوریاپر مزید پابند یاں عائد کر دیں
27 فروری 2017 (19:15)
0

یورپی یونین نے شمالی کوریا پر ایٹمی اور بیلسٹک میزائل تجربے کرنے پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔یہ تجربے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی تھی۔
یورپی یونین کے 28 رکن ممالک پر مشتمل یورپی کونسل نے کہا کہ نئی پابندیوں میں شمالی کوریا سے دھات کی تجارت، نئے ہیلی کاپٹرز اور بحری جہازوں کی فروخت اور دیگر شعبوں پر سخت پابندیاں شامل ہیں۔