File photo

چین کے اعلیٰ سفارتکار آج واشنگٹن پہنچیں گے
27 فروری 2017 (11:17)
0

چین کے اعلیٰ سفارتکار Yang Ojiechi آج واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ امریکی قیادت کے ساتھ تجارت اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

چینی سفارتکار یہ دورہ گزشتہ ہفتے امریکی وزیر خارجہ Rex Tillerson سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد کررہے ہیں جس میں فریقین نے امریکہ اور چین کے تعمیری تعلقات کی اہمیت کااعادہ کیا تھا۔