File photo

وزیراعظم نے سندھ حکومت کے مشورے پر سیہون شریف کادورہ نہیں کیا:ڈار
27 فروری 2017 (07:29)
0

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف نے سندھ حکومت کے مشورے پر سیہو ن شریف کادورہ نہیں کیا۔

وہ سندھ حکومت کے ترجمان مولابخش چانڈیو کے بیان پر رد عمل ظاہر کررہے تھے۔
اسحاق ڈار نے کہاکہ وزیراعظم نے اپنے دورہ سیہون کے دوران لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کی خواہش کااظہارکیاتھا۔