File photo

موسم زیادہ تر خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
27 فروری 2017 (07:22)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

تاہم کوئٹہ ،ژوب ،قلات ،مکران ڈویژنوں میںچند ایک مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
پیر کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 6ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 12
کراچی 19
پشاور 9
کوئٹہاورگلگت 5
مظفرآباد 10
اورمری 4ڈگری سینٹی گریڈ