File photo

شام، دوہسپتالوں پر جنگی طیاروں کی بمباری8افراد ہلاک
27 اپریل 2017 (22:20)
0

آج شام کے شمال مغرب میں دو ہسپتالوں پر جنگی طیاروں کی بمباری سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
ڈاکٹروں اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ ادلب صوبے کے علاقے Deir Al Shrqiمیں ایک ہسپتال پر فضائی حملے میں ہسپتال کے عملے کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔
ادلب صوبے میں ہی دوسرے فضائی حملے میں Maar Zitaگائوں میں ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا جس میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔